سیما علی

لائبریرین
کیسے ہوسکتا ہے کہ گُل کو شامل مہ کیا جائے🥰

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 

وجی

لائبریرین
ہم وجی بھیا یہ لیجیے ترکیب۔

6 چمچ سبز چائے کے پتے

ہری الائچی پلس کے 15-20 بیج

1-2 عدد۔ پسی الائچی

1-2 عدد۔ سوڈا کی بائک کاربونیٹ

1-2 لیٹر تازہ فل کریم دودھ

6 چمچ. پستا/بادام

6 کپ پانی

نمک حسب ذائقہ

ایک بھاری بیسڈ بڑے پین میں پانی ڈالیں۔ چائے کی پتی، نمک، سبز الائچی کے بیج اور سوڈا کا بائی کاربونیٹ شامل کریں۔

فورا سے پہلے یہ بتائیں کہ یہ کیا ہے؟؟جس کے نیچے ہم نے خط کھینچ دیا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
عین ممکن ہے کہ یہ خوردنی سوڈے کا کہا گیا ہو۔ جسے عرف عام میں میٹھا سوڈا کہا جاتا ہے ۔واللہ اعلم ۔
ظلم ہوگا اگر یہی ہے جو آپ کہ رہے ہیں
اتنا آسان نام چھوڑ کرسوڈا کی بائک کاربونیٹ کہنا یہ تو ظلم ہی ہے نا۔
 
Top