سیما علی

لائبریرین
تحفہ ہیں نعمت ہیں ایسے لوگ ، جو پیار کرتے اور بانٹتے ہیں شاد رہیے آپ بھی میم۔
بالکل خالہ کی جان بستی ہے جگنو میں۔
باتیں بھی اپنے جیسی پیاری کرتا ہے ایک دن آیا کافی دیر باتیں کرتا رہا (اپنی مما سے بہت پیار کرتا) کہنے لگا خالہ مما کی بہن ہوتی ہے پیار بھی کرتی ہے تو پھر ایک جنت اللہ نے خالہ کے پاؤں میں دی ہو گی۔ (آنکھیں بھر آئی میری، گلے سے لگا لیا).
پیار وہ چیز ہے جو غیر کو بھی اپنا بنا دیتی ہے بٹیا پھر یہ تو اپنا خون ہیں ۔۔خالہ ویسے بھی ماں جیسی ہوتیں ہیں ۔۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
بٹیا گُل کو ہمارا پیار و دعائیں🥰🥰🥰🥰🥰🥰
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
یاسر شاہ

محفلین

سیما علی

لائبریرین
میں تو متفق نہیں ہوں اس بات سے، ماشاء اللہ اپنے بچوں اور ہماری بھابھی کے لیے تو بہت کچھ ہوں گے آپ۔ بلکہ سب کچھ!
لیجیے عظیم میاں نے ہمارے دل کی بات کہہ دی اور اذان نے بھی گواہی دے دی اب بعد نمازِ ظہر آتے ہیں۔۔/
 
وجی

لائبریرین
گاجر کا حلوہ یہاں بھی یاد آ گیااور وہ بھی روزے میں!
کیا کہنے ہیں استاد جی

استاد الف عین جی ایک بات بتائیں کیا حرف ٰے ٰ کسی لفظ کے پیچ میں آتا ہے یا اسکی جگہ حرف ی استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر ہم لفظ توڑیئے لکھیں تو لفظ کے پیچ میں جب بھی یے آئے تو ہم تو ی ہی سمجھتے ہیں کیا ے بھی آسکتا ہے ؟؟
 
سیما علی

لائبریرین
قرینے سے بتائیں گے اُستادِ محترم وجی بھیا۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
وجی

لائبریرین
قرینے سے بتائیں گے اُستادِ محترم وجی بھیا۔۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
صاحب لوگوں نے جواب نہیں دیا نا۔ :nottalking:
کوئی اور استاد نہیں بنے گا کیا ؟؟

Top