شاید یہ منصب ہی آسان نہیں ہے، اس لیے کسی اور نے استاد بننے کی ہمت ہی نہیں کی!صاحب لوگوں نے جواب نہیں دیا نا۔
کوئی اور استاد نہیں بنے گا کیا ؟؟
استاد الف عین جی ایک بات بتائیں کیا حرف ٰے ٰ کسی لفظ کے پیچ میں آتا ہے یا اسکی جگہ حرف ی استعمال کیا جاتا ہے۔
اگر ہم لفظ توڑیئے لکھیں تو لفظ کے پیچ میں جب بھی یے آئے تو ہم تو ی ہی سمجھتے ہیں کیا ے بھی آسکتا ہے ؟؟