سید عاطف علی

لائبریرین
گُل مائلی کہاں ہیں

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
کافی کچھ نیا ہے میرے لئے، ابھی کافی سمے لگے گا مجھے ایپ ری ہینڈ کرنے میں۔ یہ والی لڑی شاید الٹی ہے؟ ریورس؟
طبیعت خوش ہوئی یہ نیا نام دیکھ کر۔ لیکن یہ کیا بھئی ؟ یہ تو محض آپا کا ٹیگ ٹہوکا تھا گُل مائلی
 
سیما علی

لائبریرین
طبیعت خوش ہوئی یہ نیا نام دیکھ کر۔ لیکن یہ کیا بھئی ؟ یہ تو محض آپا کا ٹیگ ٹہوکا تھا گُل مائلی
ضروری ہے کہ ہم گُل مائلی کو اسی طرح ٹیگ کریں پر اُنکے انگریزی ورژن سے جانے کیوں یہ گانا یاد آتا ہے ۔۔
اور اس گانے کو یوں کر لیں
گُل ملے دل کھلے ، اور جینے کو کیا چاہیے
نہ ہو تو اداس تیرے پاس پاس میں رہوں گا زندگی بھر
سارے سنسار کا پیار میں نے تجھ ہی میں پایا

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
جگنو کہہ کے پکارتی ہوں چھوٹے (بھانجا) سے شہزادے کو۔
ثابت ہوا کہ چھوٹے شہزادے آپکو بے حد پیارے ہیں ۔سلامت رہیں اور ساتھ ساتھ چاہنے والوں کی خیر ہو ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
لاريب اخلاص

تحفہ ہیں نعمت ہیں ایسے لوگ ، جو پیار کرتے اور بانٹتے ہیں شاد رہیے آپ بھی میم۔
بالکل خالہ کی جان بستی ہے جگنو میں۔
باتیں بھی اپنے جیسی پیاری کرتا ہے ایک دن آیا کافی دیر باتیں کرتا رہا (اپنی مما سے بہت پیار کرتا) کہنے لگا خالہ مما کی بہن ہوتی ہے پیار بھی کرتی ہے تو پھر ایک جنت اللہ نے خالہ کے پاؤں میں دی ہو گی۔ (آنکھیں بھر آئی میری، گلے سے لگا لیا).
 
Top