ثمرین،،،اور کون۔جب کی بات تو پرانی ہو گئی، اب صبح مگر ناشتے کے بعد کی چائے پکوڑے کون لا رہا ہے؟
نہ ہوں اُداس ہم آپکے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔پس ثابت ہوا کہ بھانجے اہلیہ سے کتنی محبت کرتے ہیں ۔سلامت رہیے اللہ پاک آپکی محبت میں دن دونی رات چوگنی ترقی دے آمینویران ہے آج گھر ۔بیگم میکے گئی ہوئی ہیں کل سے عقیقے کے لیے۔
میں بھی ابھی دفتر پہنچا ہوں اور رام جی نے ہاتھ میں چائے تھمائی ہے ۔نوکری پہ چلے گئے شاید یاسر شاہ ورنہ ہر دو منٹ پر ایک پیغام داغ دیتے!
قدرت نے درست سکھا دیا اس لڑی میں مراسلہ کرنا۔کافی کچھ نیا ہے میرے لئے، ابھی کافی سمے لگے گا مجھے ایپ ری ہینڈ کرنے میں۔ یہ والی لڑی شاید الٹی ہے؟ ریورس؟
فکر نہ کریں کچھ دعوت کرینگی تو نام بھی اردو میں تبدیل کردیا جائے گا۔قدرت نے درست سکھا دیا اس لڑی میں مراسلہ کرنا۔
اب لگے ہاتھوں منتظمین سے کہہ کر نام کو بھی اردوا لو