سیما علی

لائبریرین
خیر کا بیج اور اس کی تدبیر صبر ہے۔تمام اچھے امور کی جڑ اور عقل کی بنیاد اور محافظ بھی صبر ہی ہے ۔۔/
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
سیما علی

لائبریرین
حضرت ایوب علیہ السلام کے شکر اور صبر میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ ہمیشہ یادِ خدا میں رہتے۔ طویل بیماری کا عرصہ 12سال سے 18 سال تک ہے۔آپنے صبر کا بے مثال مظاہرہ کیا۔
 
عظیم

محفلین
حضرت ایوب علیہ السلام کے شکر اور صبر میں کمی واقع نہیں ہوئی۔ ہمیشہ یادِ خدا میں رہتے۔ طویل بیماری کا عرصہ 12سال سے 18 سال تک ہے۔آپنے صبر کا بے مثال مظاہرہ کیا۔
چار پانچ دن میں بیمار پڑ جائیں تو ہمت ہار جاتے ہیں ہم لوگ! اللہ کے برگزیدہ بندوں کی کیا ہی بات ہے
 
سیما علی

لائبریرین
پھر ثمرین کو تنگ کیا۔ آپ لوگوں کو دیر سہی ۔پر آج ہم سب کے لئے بنا دیتے ہیں چائے کیا کھائیں گے چائے کے ساتھ فی الحال ہمارے پاس زیرے والے بسکٹ ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
 
آخری تدوین:

سید عاطف علی

لائبریرین
پھر ثمرین کو تنگ کیا آپ لوگوں نے دیر سہی ۔پر آج ہم سب کے لئے بنا دیتے ہیں چائے کیا کھائیں گے چائے کے ساتھ فی الحال ہمارے پاس زیرے والے بسکٹ ہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
تو دوسروں کو کیوں نہیں پیش کی؟
بھائی تم بھی خود غائب تھے اس وقت ۔ اس کا کیا قصور ۔
ہم اپنی لاڈلی ثمرین کی حمایت میں لاہور ہائیکورٹ بھی چلے جائیں گے ۔
 
سیما علی

لائبریرین
بھائی تم بھی خود غائب تھے اس وقت ۔ اس کا کیا قصور ۔
ہم اپنی لاڈلی ثمرین کی حمایت میں لاہور ہائیکورٹ بھی چلے جائیں گے ۔
آپ گریٹ ہیں بھیا ۔ساتھ دینا ہے کسی کا تو ہر حال میں ۔۔پھر چاہے ہائیکورٹ ہو یا سپریم کوٹ ہو ۔۔یہ ہوئی نہ بات 🏆
 
الف عین

لائبریرین
آپ گریٹ ہیں بھیا ۔ساتھ دینا ہے کسی کا تو ہر حال میں ۔۔پھر چاہے ہائیکورٹ ہو یا سپریم کوٹ ہو ۔۔یہ ہوئی نہ بات 🏆
یا ماریسن کورٹ ہو! یہ کورٹ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے ایک ہوسٹل کا نام ہےجو ہمیشہ کورٹوں کے ذکر یا کورٹ مارشل پر یاد آ جاتا ہے
 
Top