وجی
لائبریرین
قسم سے ہم تو خلوص سے السلام علیکم کرتے ہیں۔کچھ خلوص اور محبت شامل کر دیں تو بے دلی کے سلام سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
باقی کوئی جو سمجھے
قسم سے ہم تو خلوص سے السلام علیکم کرتے ہیں۔کچھ خلوص اور محبت شامل کر دیں تو بے دلی کے سلام سے بھی بڑھ سکتا ہے ۔
فرق بتایا ہے ہم نے تو بس، نیت پر شک ہر گز نہیں کرتے ہم !قسم سے ہم تو خلوص سے السلام علیکم کرتے ہیں۔
باقی کوئی جو سمجھے
عجز و انکسار سے قبول ۔غائبین و حاضرین کو ہماری طرف سے "پُر خلوص" اور "محبت سے تر" سلام پیش ہے🙂
ظاہر ہوا ہوں تو ہماری طرف سے بھی پر خلوص وعلیکم السلامغائبین و حاضرین کو ہماری طرف سے "پُر خلوص" اور "محبت سے تر" سلام پیش ہے🙂
شعر اچھا سنا جائے تو واہ واہ بھی خود بخود ہو جاتی ہے ۔صحیح ہے لڑی میں آ کر سلام کرنا۔ لیکن جاتے ہوئے خداحافظ بھی تو کہنا چاہیے۔
ڈر ہے کہ اصل نسل شاعروں کی کہیں سوشل میڈیا غائب نہ کر دے ۔ذرا سوشل میڈیا کو کھنگال کر تو دیکھا جائے، بے شمار شاعر مل جائیں گے جو صرف دو نثری لائنوں کو ہی شعر بتا کر داد وصول رہے ہیں!
دیکھا جاتا ہے کہ مشاعروں میں آج کل غزلیں نہیں سنائی جاتیں، چار مصرعے، دو سطریں یا اشعار کی ریزگاری سنائی جاتی ہے
خوب دلچسپ تجزیہ ہے ان دونوں مراسلوں میں ۔ڈر ہے کہ اصل نسل شاعروں کی کہیں سوشل میڈیا غائب نہ کر دے ۔
خیر سے استاد کہ رہے ہیں اب ہم کیا اختلاف کریںدیکھا جاتا ہے کہ مشاعروں میں آج کل غزلیں نہیں سنائی جاتیں، چار مصرعے، دو سطریں یا اشعار کی ریزگاری سنائی جاتی ہے
چلیں حکومت کے لیے دعا کر لیں گے مگر اس عوام کے لیئے کون دعا کرے گا؟؟حکومت کے لیے بھی دعا کریں کہ ہمیں اچھے حکمران نصیب ہوں جو عوام کی بھلائی کے لیے کام کریں، مہنگائی، روزگار اور صحت کے شعبوں میں بہتری لائیں، ساتھ ہی ساتھ تعلیم کے معیار پر بھی توجہ دیں