ٹھیک طریقہ محنت کا یہ ہے کہ نا اہلوں کا لات مار کے بھگائیں ہم۔پھر دعا کرنے سے کچھ ہو گا۔ثمر اچھا ہوگا اگر ہم محنت، دعا کے ساتھ ساتھ کم از کم اپنے آپ سے مخلص ہوجائیں۔
تو دیر کاہے کی بھیا جلدی کیجیے ان بدبخت نااہلوں کے ساتھ یہی سلوک ہونا چاہیے جنکی بدولت ملک کا یہ حال ہے ۔۔۔ٹھیک طریقہ محنت کا یہ ہے کہ نا اہلوں کا لات مار کے بھگائیں ہم۔پھر دعا کرنے سے کچھ ہو گا۔
بھائی آپ تو سعودیہ جاکر بیٹھ گئے اور ہمیں لاتیں مارنے کی تلقین کر رہے ہیں۔ٹھیک طریقہ محنت کا یہ ہے کہ نا اہلوں کا لات مار کے بھگائیں ہم۔پھر دعا کرنے سے کچھ ہو گا۔
یہ عجب مجبوری ہے جناب۔اوور سیز کو ووٹ کا اختیار مل جائے تو ہم بھی اپنی لاتیں بھیج دیں ۔ یہ تو مجبوری سمجھو یار!
ہاں بھئی عجیب تو ہے لیکن حقیقت پر مبنی ہے ۔یہ عجب مجبوری ہے جناب۔
وجہ یہی ہے !اٹل حقیقت کہ آپکا رزق وہاں لکھا ہے ۔اللہ پاک اپنے حفظ و امان میں رکھے آپکو۔آمینہاں بھئی عجیب تو ہے لیکن حقیقت پر مبنی ہے ۔
قائدے کے حساب سے آپکو ق سے مراسلہ لکھنا تھا ۔لیکن محبت اور جنگ میں قائدہ قرینہ بھول جاتا ہے تو شکریہ ہماری آواز پہ لبیک کہنے کا ۔۔۔جیتی رہیے ۔حاضر ....اب محفل دیکھ کے سوچ رہی تھی کہ کہاں تبصرہ کروں؟ سمجھ نہیں آیا. پھر آپ کے ٹیگ نوٹیفیکشن پائی تو چلو یہیں سہی. یاد کرنے کا شکری