فی الحال تو مجھے لگتا ہے کہ آپ اس الٹی گنگا کو سیدھی سمجھ بیٹھی ہیںقائدے کے حساب سے آپکو ق سے مراسلہ لکھنا تھا ۔لیکن محبت اور جنگ میں قائدہ قرینہ بھول جاتا ہے تو شکریہ ہماری آواز پہ لبیک کہنے کا ۔۔۔جیتی رہیے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20