سیما علی
لائبریرین
نیت کی نیکی بھی شامل ہے ۔سدھ کھونے میں ۔جس خوش اسلوبی سے آپ پردیس میں بیٹھ کر اپنے فرائضِ منصبی کی ادائیگی کرتے ہیں ۔۔یہ بھی ایک نیکی ہے جس کی بدولت آپکے پیارے سکون و راحت حاصل کرتے ہیں ۔۔۔سلامت رہیے پروردگار اپنی امان میں رکھے آمینوہ گنتی ایک دفعہ پوری ہوئی ہے ، ائک اور گنتی باقی ہے اب ۔
کل پھر سے سدھ کھونے کی باری ہے آپا ۔