وجی

لائبریرین
کم بولنا :D
ایسا ہمارا سوچنا ہے۔ سب کا متفق ہونا ضروری نہیں ہے۔
ویسے کم بولنے سے ہمیں نقصان کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ اور وہ یہ کہ جب یہاں آ کر اردو لکھتے ہیں تو اٹک اٹک کر لکھتے ہیں۔
فورا جواب دینے کی عادت لگ رہی ہے آپکو جسکی وجہ سے آپ ترتیب بھول گئیں۔
 
غائب ہوجانے سے بہتر ہے کہ جواب تو دے رہی ہیں
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے ہوش و حواس تو قائم رہنا چاہیے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
عظیم

محفلین
صرف چوری ہی نہیں سبز مرچیں بھی منگوا کر رکھی جائیں، کہتے ہیں کہ سبز مرچیں کھانے سے طوطے زیادہ بولتے ہیں، اب معلوم نہیں کہ یہ بات درست ہے کہ نہیں
 
ذرا یہ بھی سوچیں کہ ان باتوں کا کوئی فائدہ بھی ہے یا فضول ہیں ؟
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
 
La Alma

لائبریرین
ذرا یہ بھی سوچیں کہ ان باتوں کا کوئی فائدہ بھی ہے یا فضول ہیں ؟
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
زور زبردستی سے (ذ) کا حروفِ تہجی کی قطار سے نکلنے کا بھی بظاہر کوئی فائدہ نہیں۔
 
عظیم

محفلین
دعائیں ہماری ڈھیر ساری تمام اردو محفلین کے نام ۔۔

دراصل یہ اُلٹی گنگا ہے ۔۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ڈھیر ساری دعائیں آپ کے لیے بھی، ابھی سیدھی گنگا میں آپ کا ہی ذکر کر کے آ رہا ہوں، مجھے لگا کہ غیر حاضر ہیں ایک دو دن سے
 
Top