وجی
لائبریرین
جناب ایسا ہی کریں گے اور امید ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔چار بار بھی آپ السلام علیکم کہیں تو ہم ان شاء اللہ چاروں بار وعلیکم السلام کہیں گے
جناب ایسا ہی کریں گے اور امید ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔چار بار بھی آپ السلام علیکم کہیں تو ہم ان شاء اللہ چاروں بار وعلیکم السلام کہیں گے
حق تو یہی بنتا ہے کہ ایسا ہی کیا جائے، ان شاء اللہ ایسا ہی ہو گاجناب ایسا ہی کریں گے اور امید ہے کہ آپ بھی ایسا ہی کریں گے۔
تو واقعی صیغہ غائب سے صیغہ حاضر میں تبدیل ہو گئی ثمرین؟ثمرین کی باری تھی اور میں نے مراسلہ لکھ دیا!
پتا نہیں اب ثمرین کو چائے بنانے کے علاوہ مراسلے لکھنا بھی پسند آتا ہے کہ نہیںتو واقعی صیغہ غائب سے صیغہ حاضر میں تبدیل ہو گئی ثمرین؟
السلام علیکم کا جواب تو وعلیکم السلام ہی ہےبھائیو، بہنو ، بچو اور بزرگو السلام علیکم۔
یہ تو صحیح کہا جناب آپ نےالسلام علیکم کا جواب تو وعلیکم السلام ہی ہے
ہمارے کاروبار کی طرح ان دنوں یہ لڑیاں بھی ٹھپ ہیں!یہ تو صحیح کہا جناب آپ نے
وجی کی دعا ہے کہ اللہ آپ کے کاروبار میں برکت و تیزی عطا فرمائے آمین ثم آمین۔ہمارے کاروبار کی طرح ان دنوں یہ لڑیاں بھی ٹھپ ہیں!
میں بھی آج کل کم ہی جھانکتا ہوں یہاں، مگر یہ تمہارا کاروبار کیوں ٹھپ ہو گیا؟ہمارے کاروبار کی طرح ان دنوں یہ لڑیاں بھی ٹھپ ہیں!
لوگوں کے پاس پیسے بھی کم ہو گئے ہیں شاید، لیکن اصل میں ان دنوں ہمارا مندا ہوتا ہے، اس بار کچھ زیادہ ہے سیاست کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے۔ ورنہ قربانی سے پہلے بھی کچھ کام ہوتا رہتا تھا، نومبر دسمبر میں شادی بیاہ کا سیزن پھر شروع ہو جاتا ہے تو ماشاء اللہ کام بھی ٹھیک ہو جاتا ہے، یہ ہر سال ہی رہتا ہے اسی طرحمیں بھی آج کل کم ہی جھانکتا ہوں یہاں، مگر یہ تمہارا کاروبار کیوں ٹھپ ہو گیا؟
گھبرائینگے تو نہیں اگر ہم پوچھ لیں کہ کیا آپ مرغی کے کام سے وابستہ ہیں۔لوگوں کے پاس پیسے بھی کم ہو گئے ہیں شاید، لیکن اصل میں ان دنوں ہمارا مندا ہوتا ہے، اس بار کچھ زیادہ ہے سیاست کے لڑائی جھگڑوں کی وجہ سے۔ ورنہ قربانی سے پہلے بھی کچھ کام ہوتا رہتا تھا، نومبر دسمبر میں شادی بیاہ کا سیزن پھر شروع ہو جاتا ہے تو ماشاء اللہ کام بھی ٹھیک ہو جاتا ہے، یہ ہر سال ہی رہتا ہے اسی طرح
فائدہ؟ مگر قاعدے سے قاعدہ کی جمع قواعد ہوتی ہے، فائدے کی جمع کی طرح نہیںقوائد کا خیال رکھنا بھی بہت ضروری ہے ۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غنیمت ہے کہ ہماری غلطی کی اصلاح جلد ہوئی سلامت رہیے اُستادِ محترم بہت ڈھیر ساری دعائیں ۔۔فائدہ؟ مگر قاعدے سے قاعدہ کی جمع قواعد ہوتی ہے، فائدے کی جمع کی طرح نہیں
عین ممکن ہے کہ شادی بیاہ کے ذکر سے آپ کا دھیان اس طرف گیا ہو، لیکن ہمارا کام لیڈیز فینسی جوتوں کا ہے جو شادی بیاہ پر پہنے جاتے ہیںگھبرائینگے تو نہیں اگر ہم پوچھ لیں کہ کیا آپ مرغی کے کام سے وابستہ ہیں۔