سیما علی

لائبریرین
پہلے تختی سے متعلق اشیاء کا ذکرکیا آیندہ بھنڈی ، توری،ساگ ۔جیسے جیسے تختی آگے بڑھے گی کھیت کھلیان ایک کرتے جائیں گے۔
بھائی کچھ بھی بات کریں ترتیب و تزئین برقرار رہے ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
نعتیہ شاعری کے سوسال کے عنوان سے حمایت علی شاعرکاتحقیقی کام خاصا وقیع ہے۔ عقیدت کا سفر کے عنوان سے اُن کا تحقیقی مقالہ شایع بھی ہوچکا ہے۔
 
سیما علی

لائبریرین
محبت اور اطاعت رسول محمدﷺلازم و ملزوم ہیں ۔
اللہ کی ہم جلوہ گری دیکھ رہے ہیں
یا حُسن و جمال مدنی دیکھ رہے ہیں
جس وقت پڑهو صلے علی آل محمدﷺ
سمجهو کے رسُولِ عربی دیکھ رہے ہیں
 
سیما علی

لائبریرین
لازمی شرط ہے ایمان کی آدمی اس وقت تک کامل مومن نہیں ہوسکتا جب تک کہ اس کے نزدیک رسول کریم
کی ذات گرامی ماں باپ سے، بیوی بچوں سے اور خود اپنی جان سے بھی بڑھ کر محبوب نہ بن جائے۔ نبی کریم ﷺ سے محبت ، شرط ایمان۔۔۔۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 
عظیم

محفلین

گریز مگر ایسی باتوں سے لازمی کرنا چاہیے رسول اللہ ص کی محبت میں جو خدانخواستہ شرک کی جانب جائیں یا خود رسول اکرم ص کو بھی پسند نہ آئیں، نعت کہتے ہوئے بھی اس بات کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے
 
شمشاد

لائبریرین
گرما گرم سموسے حاضر ہیں۔
samosa-3-500x375.jpg
 
گریز مگر ایسی باتوں سے لازمی کرنا چاہیے رسول اللہ ص کی محبت میں جو خدانخواستہ شرک کی جانب جائیں یا خود رسول اکرم ص کو بھی پسند نہ آئیں، نعت کہتے ہوئے بھی اس بات کا خاص خیال رکھا جانا چاہیے
قولِ حق کہوں گا عظیم بھائی آپ کی اِس بات کو، الحمدللہ رب العالمین ، اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطافرمائے ، آمین۔
 
ضرور طیارے کی رفتار آپ نے دیکھی ہوگی ۔۔
صرف رفتار بلکہ سواریوں کی گفتار بھی دیکھی کیا کیا باتیں سنا رہے تھے پائلٹ کو۔ایک کہہ رہا تھا ہراسٹاپ پر روکتا ہے، خدا تجھے سمجھے۔ دوسری آواز تھی اسٹاپ تو اسٹاپ جہاں سواری دیکھتا ہے روک لیتا ہے ،بھکاری بن جا،ایک ایک روپیہ بٹورتا پھر۔ تیسرے نے کہاچلا کتنا آہستہ رہا ہے ،پیدل ہی نہ پہنچ جائے آدمی اور طیارہ منزلوں پہ منزلیں سر کیے جانے کے خواب دکھاتا چلا جارہا تھا چیونٹی کی رفتار سے۔
 
Top