سیما علی

لائبریرین
سیما علی کا سلام ۔۔۔تمام محفلین کے نام ۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے۔
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
 

عظیم

محفلین
رہنے کے لیے تو پھر لاہور ہی جگہ مناسب ہو گی زندہ دل والوں کے لیے، یہی شہر مشہور ہے اس معاملے میں
 

عظیم

محفلین
خیر ہی خیر ہے ماشاء اللہ، یہاں بھی خ ہی میرے حصے میں آیا ہے اور سیدھی گنگا میں بھی یہی حرف نصیب ہوا
 
ٹرینوں کے حادثات اعداد وشمار اور تناسب میں ہوائی جہازوں کے حادثات اور بحری جہازوں کی غرقابی کے واقعات سے کہیں زیادہ ہیں۔وجہ اِس کے سوا اور کیا ہوگی کہ محکمانہ غفلت اور ادارہ جاتی کوتاہیوں نے ریل کے سفر کو موت کا سفر بنا دیا ہے۔
 
آخری تدوین:

وجی

لائبریرین
ٹرینوں کے حادثات اعداد وشمار اور تناسب میں ہوائی جہازوں کے حادثات اور بحری جہازوں کی غرقابی کے واقعات سے کہیں زیادہ ہیں۔وجہ اِس کے سوا اور کیا ہوگی کہ محکمانہ غفلت اور ادارہ جاتی کوتاہیوں نے ریل کے سفر کو موت کا سفر بنا دیا ہے۔
تمام اعداد و شمار کر لیا آپ نے
میرے بھائی ایک جہاز 250 سے 350 تک کے لوگوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ لے کر جاتا ہے
اب ٹرین میں کتنے لوگ سفر کرتے ہیں
اس تناسب سے دیکھیں تو ٹرین کے مسافر بہت زیادہ ہیں اور حادثات اس تناسب سے کم۔
 

الف عین

لائبریرین
بہت ترقی ہو رہی ہے ریل کے سفر مین بھی، رفتاریں بڑھائی جا رہی ہیں کہ ریل سے بھی ہوائی سفر سے زیادہ وقت کا فرق نہ رہے۔ ہندوستان میں تو ایسی بہت سے ٹرینیں متعارف کی گئی ہیں، جیسے و ندے بھارت ٹرینیں۔
 

عظیم

محفلین
یہاں پاکستان میں تو بجلی ہی پوری نہیں ہو پا رہی، اللہ تعالیٰ رحم فرمائیں یہاں کے رہنے والوں پر، مہنگائی اور دوسرے سب مسائل حل ہو جائیں۔ اللہ کرے کہ خوشحالی آئے ہمارے ملک میں بھی اور ترقی کی راہ پر گامزن ہو۔ آمین
 
Top