شکیل احمد خان23
محفلین
وقت کرتا جو وفا آپ ہمارے ہوتے۔
کیا کریں بھائی نہ وہ پہلوان رہے نہ گزر۔۔۔گرز پہلوانوں کی پہچان ہوتا تھا اب مگر پہلوان گرز سمیت غائب ہیں۔
قرینے سے بناتے ہیں لاہور میں پائے ۔۔۔ہماری ایک کولیگ لاہور میں رہتیں ہیں ۔۔انھوں نے انار کلی میں بھی ایک جگہ کے پائے کھلائے تھے بے انتہا لذیذ تھے نام نہیں یاد پر انتہائی نفاست سے پیش کئے گئے۔۔۔۔لاہور بہت ہی پیارا شہر ہے ، مجھے وہاں کی سردیاں اور پھجے کے پائے بہت اچھے لگتے ہیں۔
طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے تو ظلم ڈھاتے ہیں پھر کہتے رو بھی نہیں ۔۔۔
ضروری ہو گیا ہے یہ پوچھنا کہ ایسا ظلم کون کر رہا ہے کہ ظلم کے بعد رونے کی بھی اجازت نہیں!طریقہ کار یہ ہے کہ پہلے تو ظلم ڈھاتے ہیں پھر کہتے رو بھی نہیں ۔۔۔
شکیل بہت سی باتیں بھول گیا مگر یہ گانا اسے اب بھی یاد ہے جو گایامکیش نے تھا اور گمان سہگل کا ہوتا تھا:صبر تو کرنا پڑے گا۔ آنسو بہانا ضروری تو نہیں
رہا گردشوں میں ہر دم میرے عشق کا ستارہزبردست @شکیل احمد خان23 صاحب آپ تو عاشق نکلے