سید عاطف علی
لائبریرین
فالودہ یاد آگیا ہمیں تو۔ اتنی سخت گرمی ہے ۔ یہاں آج شاید 47 ڈگری ہے۔
غائبانہ سموسے ۔ ۔ ذرا دیدار تو کرائیے کیسے بنائے ہیں۔فارغ ہو چکے ہم سموسے بنا کر۔ پٹیاں بھی خود ہی بنائیں۔ کھانے ہوں تو بھیجیں ؟
عمدہ بنائے ہوں گے حسب عادت۔غائبانہ سموسے ۔ ۔ ذرا دیدار تو کرائیے کیسے بنائے ہیں۔
ضروری اتنے بھی نہیں سموسے کہ طوطے کو زحمت دی جائے۔طوطے سے فال نکلوا لیتے کہ سموسے ملیں گے کہ نہیں۔
شاباش۔ اب طوطوں کا یہی کام رہ گیا کیا۔طوطے سے فال نکلوا لیتے کہ سموسے ملیں گے کہ نہیں۔
سموسے تو کچے ہیں۔
"زبردست، زبردست "آپا نے تو بس یہی کچھ کہنا ہے۔
ذرا توجہ فرمائیے عاطف بھائی کہ آپ کے کہنے کی دیر تھی اور ایک ایک کر کے کتنے سارے یاد آ رہے
کالا شاہ کالا میرا کالاا اے دلدار
تے گوریاں نوں پراں کرو
میں آپ تلے دی تار
سسڑئیے تیرے پنج پتر دو ٹین دو کنستر
جہیڑا میرے ہان دا او چلا گیا اے دفتر
کالا شاہ کالا میرا کالااے دلدار تے گوریاں نوں پراں کرو
دعا ہے کہ عیبی شرابی ٹین کنستر سب ہی سدھر جائیں !!!ڈرتےڈرتے یہ بھی سنا دیتے ہیں
سسڑئیے تیرے پنج پتر دو عیبی دو شرابی
جہءڑا میرے ہان دا او کھڑیا پھل گلابی
اکالاشاہ کالا میرا کالا اے دلدار
تے گوریاں نوں پراں کرو
خیر کی امید ہے سب کے لیے ورنہ خربوزے کو دیکھ خربوزے کو دیر کتنی لگنی رنگ پکڑنے میںدعا ہے کہ عیبی شرابی ٹین کنستر سب ہی سدھر جائیں !!!
اور وہ دفتر والا بیچارہ تو ہے ہی سدھرا ہوا