سید عاطف علی
لائبریرین
ظلم جھولے کے ساتھ ہو گیا۔ اب اسے درست کرو۔عاطف بھائی جھولا پہلے ٹوٹا تھا۔
ظلم جھولے کے ساتھ ہو گیا۔ اب اسے درست کرو۔عاطف بھائی جھولا پہلے ٹوٹا تھا۔
صحن میں جھولا ڈال لینا۔ضروری ہے بتانا کہ 38 منٹ باقی۔
زبان سے گنتی گن رہی ہو یا دل میں؟سرت جو بھلائی ہوءی انھوں نے۔ خیر 34 منٹ باقی۔
روتے روتے ہاتھ بھی جلا لیا ۔۔۔زبان سے گنتی گن رہی ہو یا دل میں؟
ذرا سی گردن موڑی اور وال کلاک پہ دیکھ لیازبان سے گنتی گن رہی ہو یا دل میں؟
ڈانواڈول ہو گئے تھے کبھی مشین کے آگے اور کبھی کچن میں۔ مگر سرخرو ہوئے اللہ کا شکر۔روتے روتے ہاتھ بھی جلا لیا ۔۔۔
دعائیں قبول ہونے کو ہیں آپادعا ہے سب بخیر و خوبی رخصت ہوں ۔۔/
خیر ہوگئی اللہ پاک نے بچت کی ۔۔ہاتھ پہ چائے گرا لی ۔۔۔دنوا دنوا کی باری تو اب آئی ہے۔
خیر سے مبارک ہودعائیں قبول ہونے کو ہیں آپا