سیما علی

لائبریرین
چلے تو ہم بھی جاتے لوگوں کے گھر ۔۔۔پر اپنا گھر لوگ کام کے معاملے میں نہیں سمجھتے ہیں ہوٹل سمجھ کے چیزیں برتتے ہیں
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جو بھی بھگتا ہم نے ۔ آنٹی کی بیٹی کی خوشی نے سکون دیا جس کے یہ سسرال والے ہیں۔ آپ اندازہ کر لیجئیے کہ پکے پاکستانی سسرالئیے ہیں یہ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ثمر اس سب کا یہ ملا کہ اس نے اپنی بہن کی خوشی میں اچھے سے شرکت کر لی۔ ورنہ یہ ڈھیر ساری نندیں۔ ان کا خیال رکھتی یا شادی میں شریک ہوتی۔
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ٹن ٹن ٹن۔۔۔ رخصت ہوئے مہمان۔ اب ہم ڈٹ کر چائے پئیں گے۔
تو بس چائے ہی پینا کام نہیں کرنا کل سے دیکھئے گا۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
پینے کو تو تین کپ سامنے رکھے مگر ساتھ ہی آنٹی تشریفبلے آئیں جن کی بیٹی کی شادی تھی۔ بادل نخواستہ ایک کپ انھیں دے دیا کہ دانے دانے پہ لکھابہوتا کھانے والے کا نام۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پینے کو تو تین کپ سامنے رکھے مگر ساتھ ہی آنٹی تشریفبلے آئیں جن کی بیٹی کی شادی تھی۔ بادل نخواستہ ایک کپ انھیں دے دیا کہ دانے دانے پہ لکھابہوتا کھانے والے کا نام۔
با دل خواستہ دیا ہوتا۔ کہیں آنٹی کے پیٹ میں درد نہ ہو جائے۔
 
سید عاطف علی

لائبریرین
پینے کو تو تین کپ سامنے رکھے مگر ساتھ ہی آنٹی تشریفبلے آئیں جن کی بیٹی کی شادی تھی۔ بادل نخواستہ ایک کپ انھیں دے دیا کہ دانے دانے پہ لکھابہوتا کھانے والے کا نام۔
ہاں۔یوں بھی کہہ سکتے ہیں کہ پینے والے کا نام ہر گھونٹ پر لکھا ہوتا ہے۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ویسے ہماری ہمت کی داد دینی پڑے گی آپ کو۔ ہم نے آنٹی کے جاتے جاتے انہیں سموسے بنا کر دینے کی ہمت ظاہر کر دی۔ اب 15 لوگوں کے لیے کم سے کم 30 سموسے بنانے ہیں۔ اللہ پاک ہمت عطا فرمائیں ہمیں۔❤️
 
Top