صابرہ امین

لائبریرین
صدقے جاواں یہ لیجئے کیجئے دیدار
چکھ کر دیکھنے ہوں گے۔۔بھئی یہ تو مشین سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں۔ بالکل ایک سائز اور شیپ۔ ہمارے یہاں نوفل پر ایسے فروزن سموسے ملتے ہیں۔۔ مگر اپنی گل بھی تو مشین ہیں!!:D
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
چکھ کر دیکھنے ہوں گے۔۔بھئی یہ تو مشین سے بنے ہوئے لگ رہے ہیں۔ بالکل ایک سائز اور شیپ۔ ہمارے یہاں نوفل پر ایسے فروزن سموسے ملتے ہیں۔۔ مگر اپنی گل بھی تو مشین ہیں!!:D
ثابت کرنا پڑے گا اس کی امید نہ تھی۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: @ گل مشین۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ٹھیک ترتیب سے دیکھنا چاہئں تو آلو چھیلنے، ابالنے، مسالے ڈالنے کی بھی تصاویر ہیں جن کو بناتے ہوئے تو ذین میں کچھ خیال نہ تھا مگر اب معلوم پڑ گیا کہ یہ بات کیوں ہمارے دل میں سمائی تھی :ROFLMAO:
 
تو بات سے بات نکالنے کو کچھ تو بات ہو۔ ورنہ بالکل سمجھ میں نہیں آتا کیا کہا جائے۔۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
بہن! گل بھی مارکیٹ سے لائی ہو گی۔ بس ایویں ہی رعب جھاڑ رہی ہے ہم پر 🙂
ایویں بازار سے لائی ہوگی۔ وہ تو ہم نے جشن آزادی منایا دھوم دھام سے سموسے بنا بنا کر۔
ہمارے تو گول گپے بھی ایسے ہی ایک سائز کے بنتے ہیں۔ کپڑے کاٹ جاٹ جر اتنا تجربہ تو ہو چکاا نا۔
 
Top