سید عاطف علی
لائبریرین
صحیح کہا لیکن اشارہ کہاں ہے ۔ ؟طبیعت جس کی نقلوں والی ہوتی ہے وہ سب کو اپنے جیسا سمجھتا ہے
صحیح کہا لیکن اشارہ کہاں ہے ۔ ؟طبیعت جس کی نقلوں والی ہوتی ہے وہ سب کو اپنے جیسا سمجھتا ہے
شاہ صاحب، اشارہ اُدھر دوسری طرف ہے۔صحیح کہا لیکن اشارہ کہاں ہے ۔ ؟
ضرور کچھ نہ کچھ گڑبڑ ہو جائے گی سپیڈ میں۔
صحیح کہا لیکن اشارہ کہاں ہے ۔ ؟
شاہ صاحب، اشارہ اُدھر دوسری طرف ہے۔
زوروں کا حملہ ہو ہی جاتا مگر گھر پر نہیں ہم تو اسلحہ فی الحال کے لئے سنبھالا ہوا۔سنبھل کے بیٹھو و اب، حملہ ہوا چاہتا ہے۔
خیر و عافیت ہو آپ کے لیے بھی، وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہدعا ہے سب کے لیئے
اسی لیئے کہ رہا ہوں
السلام علیکم۔
پھر بہت سستا سودا ہے ۔۔۔۔۔تو پھر آج ثمرین کو کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا؟ جج صاحب کو چائے پلا کر بری ہو جائے گی!
آپبھائیو اور بہنو پہلے یہ بتاؤ کہ جج کون ہے ؟؟