سیما علی
لائبریرین
یہ تو بڑی ذمہ داری ڈالدی ۔۔
یہ تو بڑی ذمہ داری ڈالدی ۔۔
میں تو اپنی ذمہ دارہوں سے ہی تنگ ہوں سستی کےباعث ۔نہیں بھئی میں تو ریٹائرمنٹ کے بعد اب کوئی ذمے داری نہیں لیتا، میرے اپنے کام بہت ہیں!
ضرر نہیں پہنچتا اللہ کے نیک بندوں سے کبھئ وہ بھی آسانیاں بانٹتے ہیں تمام زندگی ۔۔عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے
شاید منزل کی تلاش میں، اب رستہ بھی بھول گئے ۔
زیر افسردگی آزردگی پژمردگی زیادہ دیر رہنا صحیح نہیںشاید منزل کی تلاش میں، اب رستہ بھی بھول گئے ۔
رحمتیں رہیں ہمیشہ آپ پر ۔۔۔عظیم ہے وہ ذات جو اپنے بندوں کی خطاؤں کو معاف فرماتی ہے، اور ہمیشہ اپنی رحمت کے دروازے کھلے رکھتی ہے