سیما علی

لائبریرین
کیا ہی مزے کے لگ رہے۔ گل کھائے گی گل گلے۔ آپ بنا دیجئے۔

قیلولہ کرلیا آپ نے۔۔۔اب تو عصر کا وقت ہے آپکے یہاں۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
عین نوازش آپ نے نشاندہی کی
گل
؀
ایمان کی کہیں گے ایمان ہے ہمارا
احمد رسول تیرا مصحف کلام تیرا
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے دو دو لڑیوں میں ایک ساتھ لکھیں گے تو ایسا ہی ہوگا ۔۔

یہ کیا گلشن ہے جس گلشن میں لوگو
بہاروں کا کوئی موسم نہیں ہے
احمد فراز
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ضرورت اِس بات کی ہے کہ جملہ لکھنے کے بعد جاتے جاتے اگلے حرف کی نشاندھی کرتے جائیں تو اُمید ہے گنگا تسلسل سے اُلٹی ہی بہتی رہے گی ۔
ص
صندوق کی چابی کھو گئی ہے۔ تالا کیسے کھولا جائے۔

ش
شکریہ گل بٹیا آپکا .___
س
 

سیما علی

لائبریرین
دعائیں ہیں بےشمار اس ملک خداداد پاکستان کے لئے کہ پاک پروردگار اسے رہتی دنیا تک قائم و دائم رکھے آمین

خ
 
Top