عظیم

محفلین
قینچی کٹ کا نام سنا ہے بابا ؟ بہت مشہور حجام ہے ۔ اور ایک زلف تراش بھی ہے لاہور میں ۔ یہ حجام لوگ بھی عجیب نام رکھتے ہیں اپنی دکانوں کا ۔ ہنسی آتی تھی مجھے ان سب کی باتیں سن کر اسی لئے اکثر بال بھی نہیں کٹواتا تھا ۔ بابا اگر بندہ کسی کی باتوں پر کان دھرنے سے اجتناب کرے اس میں کوئی برائی تو نہیں ؟ کوئی کچھ بھی بولتا رہے بندہ اپنے کام سے کام رکھے ۔ ایسا ہی ہونا چاہئے نا بابا ؟
 

عظیم

محفلین
غصہ آتا تها جب کبهی تب کهایا کرتا تها بابا - ٹهنڈا ہوتا ہے نا -
اب فالودہ تو نہیں مگر غصہ آنے پر ایک دو تک بندیاں کر لیا کروں گا - غزل کے لئے تو غصہ حرام ہے -
 

الف عین

لائبریرین
طوطے بھی ٹیں ٹیں نہیں کرتے آج کل کہ شمشاد غائب ہیں۔ ورنہ گرما گرمی سے افاقہ ہو جاتا ۔ خلیل میاں اپنی فاختائیں ہی لے آئیں
 
ضرور غور کیجیئے گا محمد خلیل الرحمٰن صاحب بس 11 پیغامات اور پھر 3333
کا ہندسا ہوجائے گا آپکے پیغامات کا
کیوں باباجی الف عین ہم نے ٹھیک حساب لگایا نا
صبر و استقامت کے ساتھ ہم مراسلے لکھتے رہے اور یوں یہ ہندسہ بھی آگیا۔ وجی بھائی بہت شکریہ کہ آپ نے اتنی محبت کے ساتھ یاد رکھا۔ خوش رہیے
 

عظیم

محفلین
طوطے بھی ٹیں ٹیں نہیں کرتے آج کل کہ شمشاد غائب ہیں۔ ورنہ گرما گرمی سے افاقہ ہو جاتا ۔ خلیل میاں اپنی فاختائیں ہی لے آئیں

شمشاد بهائی کے طوطے اڑ گئے تهے بابا اور خلیل میاں کے پاس فاختائیں بهی ہیں ؟ مجهے تو کبوتر اڑانے والے معلوم ہوتے ہیں -
 

وجی

لائبریرین
چونکہ ہم حاجی صداقت کو نہیں جاتے اسلیئے بس نہیں جانتے
چائے پینے کا دل کر رہا ہے ۔
 

عظیم

محفلین
جمال الدین کو تو جانتے ہوں گے ۔ وہ حاجی صداقت کو جانتے تھے اور حاجی صاحب علی کو ۔ چائے چاہئے کون سی جناب ؟
 
Top