ہمیں یاد کرنے کا شکریہ سیما علی آپا ۔ ۔میں شاعر تو نہیں،مگر اے حسیں
جب سے دیکھا میں نے تجھ کو
مجھ کو ۔۔۔۔شاعری آگئی
بس ہم تو یہئ گنگنا سکتے ہیں عظیم میا ں اب شاعروں کو آواز دیجیے
دوسرے مصرع کے لئے ۔۔۔۔
روفی بھیا
شکیل بھائی 23
صابرہ بٹیا
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ویسے دیئے گئے مصرعے کا وزن کیا ہے؟تمام حرفِ ندامت کہے مگر پھر بھی
نہ جانے کیا ہوا، اس کھیل کو بچا نہ سکے
نہ ہمیں وزن معلوم نہ شاعری آوے ہے۔۔۔ پر جو کچھ صابرہ بٹیا نے کہا کانوں کو پڑھ کے بھلا معلوم ہو ا یہ پتہ ہے ۔۔۔ویسے دیئے گئے مصرعے کا وزن کیا ہے؟
کئی من۔ویسے دیئے گئے مصرعے کا وزن کیا ہے؟
غنیمت ہے صحت علالت سے پہلےفٹا فٹ بتائیں کیا حال چال ہیں۔کیسی ہیں؟