سیما علی

لائبریرین
طبق چودہ روشن ہوتے ہیں اور چت آدمی چاروں شانے ہوتاہے۔
ضروری ہے کبھی کبھی چودہ طبق روشن ہونا ۔۔۔کیونکہ اسکے بعد سنبھلنا ہی انسان کو بہت کچھ سکھاتا ہے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 
صدر بازار جانا ہوتو ایمپریس مارکیٹ کو سیلوٹ کرتے آئیے گا ، پرانی یادگار ہے وہ۔ اور ٹاور جائیں تو کب سے سکتے کے شکار گھڑیال پر نظر ڈالتے آئیے گا ، شاید آپ کی نگاہِ کرم کام کرجائے ۔
 
آخری تدوین:
جلدی جلدی غیر حاضر محفلین کو آواز دی جائے
قمر رضوان قمر
کہاں چھپ گئے کیا بادلوں میں ۔۔
وہ چار چاند فلک کو لگا چلا ہوں قمرؔ
کہ میرے بعد ستارے کہیں گے افسانے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س

جلدی جلدی غیر حاضر محفلین کو آواز دی جائے
قمر رضوان قمر
کہاں چھپ گئے کیا بادلوں میں ۔۔
وہ چار چاند فلک کو لگا چلا ہوں قمرؔ
کہ میرے بعد ستارے کہیں گے افسانے

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

شعر بہت پسند آیاہم کو ۔نوازش شکریہ
 
Top