ڈر لگتا ہےاس لمحے سے جب آپ کی بات کو کوئی دل پہ لے لے اور آپ صفائیاں دیتے رہیں۔ وہ بھی شائد ناراض لگتے ہیں۔ذکر کرنا بہتر ہے ورنہ لوگ مجھے الزام نہ دینے لگیں، اس لیے پہلے واضح کر دوں کہ یہ الٹی گنگا سب سے پہلے شمشاد نے بہائی تھی یہاں!
دیکھ لیں آپ کی ٹائپنگ کے دوران اَبُو مدین کو غلطی کا احساس ہو ہی گیا تھا۔ڈر تو یہی ہے، لیکن مجھے یقین ہے کہ جب ان کا ذکر ہوتا ہوگا اور ٹیگ ملتا ہو گا، تو موصوف مسکراتے ضرور ہوں گے، یا شاید اس بات پر نا خوش بھی ہوں کہ @ابُو مدین نے الٹی گنگا کا حساب نہیں رکھا
چار چاند کیسے لگتے ہیں کسی دھاگے کو؟