اپنے کپ کے علاوہ گھر کے اور بھی برتن دھو دیتا ہوں میںبلکہ یہ بھی بتاتے چلیں کہ چائے پی لینے کے بعد چائے کے برتن بھی دھونے۔ کبھی آپ نے اتنے کام کیے؟
ہمارے اچھے ہونے کی ایک بڑی وجہ آپا آپ کی شفقت بھی ہے۔۔۔۔ٹوٹتے نہیں انکے ارادے ہزار ٹھوکر بھی کھا کے۔۔۔
کیے ہیں آپ عظیم میا ں ۔۔۔
آپ سچ اپنے نام کی ہیں ۔۔اللہ پاک سلامت رکھیں ۔آمین۔۔
عظیم ہیں وہ مائیں جنکی تربیت یہ ہے ۔اور نین بھیا ہمیں ہمیشہ اسی لیے بہت عزیز۔۔
طوطا مگر چڑیا سے زیادہ سخت جان ہوتا ہےظن تو یہ ہے کہ وہ پہلے نیچے گرے گی۔ بشرطِے کہ نشانہ خطا نہ ہوا ہو۔
قسم سے اگر آپ دوبارہ نظر ڈالیں اس دھاگے پرتو غلطی پر ہم نہیںگرچہ وجی بھیا کو گ سے لکھنا تھا پر ۔۔۔تعریف کرنے میں بھولے ۔۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
غلط ہے یہ بات۔۔۔ یاد ہے اچھی طرح ۔فالودہ بھولے ہوئے ہیں آج کل عاطف بھائی۔
ظرف بڑا سا ہو جس میں چائے بھری ہو۔تو مزہ آئے۔عاطف بھائی یہ تو آپ کو بلانے کے لیے فالودہ کا ذکر کیا۔ ورنہ نہ آپ فالودہ بھولتے ہیں اور نہ ہم قینچی۔