گُلِ یاسمیں
لائبریرین
صدا مگر ہم کس کو لگائیں کہ ایک کپ چائے کا سوال ہے۔ کر بھلا ہو گا بھلا۔ مگر کوئی اور چائے پیتا ہی نہیں گھر میں۔
چار سے آگے نہ ہونے پائے دنوں کی گنتی۔۔۔ بس جلدی صحتیاب ہو کر محفل کی رونق دوبالا کیجئیے ۔حال آپکی آپا کا اب الحمد للہ بہتر ہے ۔۔بس کمزوری ہے ان شاء اللہ بہتر ہوجائے گی دو چار دن میں اور۔
ثوبیہ کی چائے پیں گے ہم تو آج ۔۔۔جی تو سب کو السلام علیکم اور اللہ صحت و تندرستی عطا فرمائے سب کو۔
آمین ثم آمین۔
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20
ثوبیہ کی چائے پیں گے ہم تو آج ۔۔۔