سید عاطف علی
لائبریرین
جب ہم تین ماہ بعد آئے تو رام جی بھی واپس آچکے تھے ۔
ٹھیک ہے، آپ کہہ کر دیکھیے اگر آپ کا کہا مانتی ہےثمرین کو چائے کہ کہا جاسکتا ہے کیا؟؟
اب ایسی کیا جلدی ہے چائے کی! ثمرین خود چائے پی رہی ہے، اس کے بعد بنا دے گی....... اگر اس کا موڈ ہوا تو...برا نہیں منانا چاہیے اگر کوئی چائے بنا کر نہ دے۔ خود اٹھ کر بنا لینی چاہیے۔
فوراً تصحیح کر لینی چاہیے۔غلطی کی نہیں، غلط املا کی!کوئی گلتی لکھ کر بھی گِلٹی محسوس نہ کرے پھر اس کا اللہ ہی حافظ ہے
عجیب بات ہےیہ تو۔ غلط املا میں تو کوئی غلطی ہی نہیں ۔ پھر تصحیح کیسے کی جائے۔فوراً تصحیح کر لینی چاہیے۔غلطی کی نہیں، غلط املا کی!
ظن تو یہ ہے کہ وہ پہلے نیچے گرے گی۔ بشرطِے کہ نشانہ خطا نہ ہوا ہو۔غلیل سے نشانہ لے کر چڑیا کو مارا جائے تو وہ معصوم سب سے پہلے کیا کرے گی بھلا