وجی

لائبریرین
جی نہیں۔۔۔آگہی دینے والا کوئی آیا ہی نہیں۔۔۔
اور لڑ ی ا143 صفحات تک پہنچی ہوئی ہے ۔۔
ہاں جی تو ہم بتا دیتے ہیں
جیسا کہ اس دھاگے کے عنوان سے ظاہر ہے کہ الٹی حروف تہجی چل رہی ہے
اسی ترتیب سے باقی سب پیغام لکھ رہے ہیں پیغام کسی بھی چیز کے بارے میں ہوسکتا ہے۔
صرف حروف کی ترتیب کا خیال رکھے
جیسا کہ مجھ سے پہلے LaAlma کا پیغام ی سے تھا
اور میں نے ہ سے لکھنا شروع کیا۔
بس اتنی سی بات ہے۔
 

ابن توقیر

محفلین
گھر کو میکے کا نام دیاجائے تو پھر ہاں؟ رہا تو بے بے حضور کے ساتھ ہی ہوں اور ان شاء اللہ رہوں گا بھی،سُپرسمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
قوی امکان اور مخبریاں ہیں کہ بات اگلی گرمیوں تک نہیں جائے گی،اگر زندگی نے ساتھ دیا۔ایسے میں ابھی بھی اور بعد ازاں بھی بے بے جی کو بھولنے کا تو سوال ہی نہیں اٹھتا۔ان شاء اللہ
 
ہاں جی تو ہم بتا دیتے ہیں
جیسا کہ اس دھاگے کے عنوان سے ظاہر ہے کہ الٹی حروف تہجی چل رہی ہے
اسی ترتیب سے باقی سب پیغام لکھ رہے ہیں پیغام کسی بھی چیز کے بارے میں ہوسکتا ہے۔
صرف حروف کی ترتیب کا خیال رکھے
جیسا کہ مجھ سے پہلے LaAlma کا پیغام ی سے تھا
اور میں نے ہ سے لکھنا شروع کیا۔
بس اتنی سی بات ہے۔
وہ آئے ہمیں سمجھانے اور ہم نا سمجھیں ناممکن ۔۔۔جزاک اللہ۔۔۔ترتیب کا خیال کرتے جواب دیا۔۔
 
Top