صورتِ حال کیسی ہے یہاں؟ کچھ رونق "شونق" ہے؟
ربیع م محفلین اکتوبر 25، 2016 #2,862 حمیرا عدنان نے کہا: پکا پتا ہے مجھے ہر آپ سب حروف تہجی کو پہلے سیدھا پڑھتے ہیں پھر لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہاں تک بات رہے تو ٹھیک ہے۔ کچھ میرے جیسے حروف تہجی کی تصویر سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں اور وہاں سے دیکھ کر انٹری مارتے ہیں۔
حمیرا عدنان نے کہا: پکا پتا ہے مجھے ہر آپ سب حروف تہجی کو پہلے سیدھا پڑھتے ہیں پھر لکھتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ شاید یہاں تک بات رہے تو ٹھیک ہے۔ کچھ میرے جیسے حروف تہجی کی تصویر سنبھال کر رکھے ہوئے ہیں اور وہاں سے دیکھ کر انٹری مارتے ہیں۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 25، 2016 #2,863 سچ بات ہے یہ،مجھے تو سیدھی لکھنے کے لیے بھی دیکھنا پڑتا ہے کجا کے الٹ لکھنا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 25، 2016 #2,864 زندگی بھر الٹی گنگا بہاتے رہے تو یہاں بہانا کون سا مشکل کام ہے!
ابن توقیر محفلین اکتوبر 26، 2016 #2,866 ذہنی ورزش ہوتی ہے اس لڑی میں،جبکہ جسمانی ورزش ہمارے دیرینہ قدردان صبح صبح ہمیں بھگا کر،کرواتے ہیں۔
ربیع م محفلین اکتوبر 26، 2016 #2,867 ابن توقیر نے کہا: ہمارے دیرینہ قدردان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرا دیا آپ نے قدر دان بننے سے ایسا نہ ہو قدر دان بن کر ہمیں بھی ان دیرینہ قدر دانوں کی فہرست میں شامل ہونا پڑے ۔
ابن توقیر نے کہا: ہمارے دیرینہ قدردان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈرا دیا آپ نے قدر دان بننے سے ایسا نہ ہو قدر دان بن کر ہمیں بھی ان دیرینہ قدر دانوں کی فہرست میں شامل ہونا پڑے ۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 26، 2016 #2,873 ثابت ہوا کہ عاطف بھائی پوسٹ سے بندے کا موڈ دیکھ لیتے ہیں.