ویسے ہر شخص کو کھانا پکانا آنا چاہیئے
الف عین لائبریرین اکتوبر 26، 2016 #2,883 مجھے تو آتا ہے۔ اپنے فیلڈ ورک کے دنوں میں اور ناگپور وغیرہ میں خود ہی پکاتا تھا۔
ابن توقیر محفلین اکتوبر 27، 2016 #2,885 گاہے بہ گاہے ہمیں بھی تصویری دورہ کروادیجئے،کافی عرصہ سے تصویری طور پر دیسی پردیسی ٹور کرنے کو نہیں ملا۔
گاہے بہ گاہے ہمیں بھی تصویری دورہ کروادیجئے،کافی عرصہ سے تصویری طور پر دیسی پردیسی ٹور کرنے کو نہیں ملا۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 27، 2016 #2,886 کرواؤں گا ان شاء اللہ مگر گاہے بگاہے نہیں. ایک ساتھ ہی کروا دوں گا
الف عین لائبریرین اکتوبر 29، 2016 #2,891 ظلم نہ کریں اس لڑی پر، اسے بھی پھلنے پھولنے کا موقع دیں سیدھی گنگا کی طرح۔
محمد تابش صدیقی منتظم اکتوبر 29، 2016 #2,894 صحیح فرمایا استادِ محترم نے. شاہجہانی دور کے باغات میں موجود ہیں. کچھ دن پہلے ہی شالامار باغ میں دیکھے تھے. وہ الگ بات ہے کہ خشک تھے.
صحیح فرمایا استادِ محترم نے. شاہجہانی دور کے باغات میں موجود ہیں. کچھ دن پہلے ہی شالامار باغ میں دیکھے تھے. وہ الگ بات ہے کہ خشک تھے.
اَبُو مدین معطل اکتوبر 29، 2016 #2,895 شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک۔ غالب جی نے بھی کیا خوب فرمایا تھا۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 30، 2016 #2,898 زیک نے کہا: سنڈے کو اتوار کیوں کہتے ہیں؟ اتوار کا کیا مطلب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روی وار تو سمجھ میں آتا ہے، کہ روی بھی سورج کا ہی نام ہے۔ اور ڈے تو سنسکرت میں وار ہے ہی۔ شاید ’ات‘ بھی کسی زبان میں سورج کو کہتے ہوں۔
زیک نے کہا: سنڈے کو اتوار کیوں کہتے ہیں؟ اتوار کا کیا مطلب ہے؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ روی وار تو سمجھ میں آتا ہے، کہ روی بھی سورج کا ہی نام ہے۔ اور ڈے تو سنسکرت میں وار ہے ہی۔ شاید ’ات‘ بھی کسی زبان میں سورج کو کہتے ہوں۔
الف عین لائبریرین اکتوبر 31، 2016 #2,900 وجی نے کہا: ذہین آدمی ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر کے تو نہیں کہہ رہے ہو وجی اگر واقعی یہ خیال ہے تو میرا 28 انچی سینہ بھی مودی کی طرح 56 انچ کا ہو جائے گا!
وجی نے کہا: ذہین آدمی ہیں آپ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ڈر کے تو نہیں کہہ رہے ہو وجی اگر واقعی یہ خیال ہے تو میرا 28 انچی سینہ بھی مودی کی طرح 56 انچ کا ہو جائے گا!