ماں کی دعا جنت کی ہوا۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ جن کی ماں نہیں رہتی کیا اس ہوائے فردوس سے عمر بھر محروم رہتے ہیں کیا یہ ناانصافی نہیں۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ماں کی دعا جنت کی ہوا۔۔۔ میرا سوال یہ ہے کہ وہ جن کی ماں نہیں رہتی کیا اس ہوائے فردوس سے عمر بھر محروم رہتے ہیں کیا یہ ناانصافی نہیں۔
کیوں رہیں گے محروم۔۔ ماؤں کی دعائیں تو ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں چاہے وہ خود دنیا میں نہ ہوں۔
 
عینی فرینک ایک برطانوی لڑکی ہوئی ہے جو انیس یا بیس سال کی عمر میں ہی وفات پا گئی اس کے خطوط جو اس نے اپنی سہیلی کو لکھے تھے "دی ڈائری آف یونگ گرل the diary of a young girl" کے نام سے اس نے اپنی کتاب غالبا ١٩٤٣ء میں شائع کروائی۔ کبھی وقت ملے تو ضرور پڑھیے گا۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظاہر ہے بھیا آج۔۔۔ جسپریت بمرا کے کھیل سے لطف اندوز ہورہے تھے ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

 

سیما علی

لائبریرین
طبع آزمائی ہم نے بھی کی ۔نتیجہ آپکی نذر ؀
زویا نام کی ابتدائی تاریخ فارسی زبان سے نکلتی ہے۔ زویا نام کے افراد کے لیئے خوش قسمت نمر 6 مانا جاتا ہے .زویا نام کا مطلب محبت، چاہت، زندگی ہے۔۔۔۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
ظویا غالبا لڑکیوں کا نام رکھا جاتا ہے کوئی مدد کرے اس کا مطلب بتا دے۔
ضروری ہے یہ بھئ بتانا آپکو

IMG-0679.jpg
 
Top