گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ڑے ڑے بس آنے ہی والے دن ژالہ باری کے، برفباری کے۔۔۔ پھر انتظار ہو گا اس موسم کے گزر جانے کا۔
رکو ذرا۔۔۔۔۔ڑے ڑے بس آنے ہی والے دن ژالہ باری کے، برفباری کے۔۔۔ پھر انتظار ہو گا اس موسم کے گزر جانے کا۔
ذرا دیر رکنے کا ٹائم جو نہیں ہوتا کسی کے پاس اس افراقفری کے دور میں۔ اس لیے کہنا پڑتا ہے۔رکو ذرا۔۔۔۔۔
یہ جملہ کافی معروف ہے آج کل ۔ کیوں بھلا؟
یہاں ہمارے شہر میں تو دوپہر سے تیز ہوا چل رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ بارش ہو گیبارش کے امکان تو کہیں دور دور تک نظر نہیں آ رہے۔
ہم بہت افسردہ ہیں ۔۔پاکستانی ٹیم نے بہت مایوس کیا ہے ۔۔ انڈین ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ۔۔یہاں ہمارے شہر میں تو دوپہر سے تیز ہوا چل رہی ہے، ایسا لگتا ہے کہ بارش ہو گی
نہ ہی بلے بازی دیکھتے ہیں اور نہ ہی کچھ کہہ سکتے ہیں البتہ کسی کو شطرنج پسند ہو تو وہ دعوت کھیل دے سکتا ہے۔ہم بہت افسردہ ہیں ۔۔پاکستانی ٹیم نے بہت مایوس کیا ہے ۔۔ انڈین ٹیم نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا ہے ۔۔