ممدودہ الف تو آم سے یاد آیا۔۔۔ لیکن یہ آم کس سے یاد آیا۔
یہ تو بتائیے۔
گاہے بگاہے یہاں پردیس میں اپنے ملک کے پھل، سبزیاں، میوہ جات اور کھانے وغیرہ ہمیں یاد آتے ہی رہتے ہیں۔ ویسے آم یاد آنے کی وجہ یہ ہے کہ رات کو ہم میلے میں تھے۔ جہاں آم تو تھا لیکن اس میں رس نہیں تھا۔
 
سیما علی

لائبریرین
گاہے بگاہے یہاں پردیس میں اپنے ملک کے پھل، سبزیاں، میوہ جات اور کھانے وغیرہ ہمیں یاد آتے ہی رہتے ہیں۔ ویسے آم یاد آنے کی وجہ یہ ہے کہ رات کو ہم میلے میں تھے۔ جہاں آم تو تھا لیکن اس میں رس نہیں تھا۔
قلم میں طاقت نہیں کہ آپ کے ملک کے آم کی تعریف میں کیا یہاں تو نہ آم کے دام دینے کو دل چاہے اور پھر کاہے کے گٹھلیوں کے دام ۔۔انتہائی بد مزا آم ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
فیر تے بہوں فکر والی گل اے۔ لگتا ہے سارے اچھے آم ادھر ادھر بھیج دئیے جاتے ہیں۔ ویسے آموں کے ذکر سے ہمارے ماتھے پہ شکن آ گئی ہے اس وقت :mad:
 
سیما علی

لائبریرین
عجیب بات ہے۔۔۔ خوش رہنا اور خوش کرنا سیکھو۔ آپا کی طرح ۔
ظاہری نہیں ۔خوشی وہ جو دل سے ہو ۔۔۔سچ بھیا ہمارے ااسکو ل کے بچے جب صبح صبح ہمارے قریب آتے ہیں اور روتے روتے چپ ہوجاتے ہیں پیار سے تو دل بہت خوش ہوجاتا ہے ۔۔۔ایک تو بابا بابا کرتا آتا ہے صبح صبح فرمائش کے بابا کو فون کرکے بلاؤ تو عبد اللہ کو لے جائیں۔۔
 
سیما علی

لائبریرین
گاہے بگاہے یہاں پردیس میں اپنے ملک کے پھل، سبزیاں، میوہ جات اور کھانے وغیرہ ہمیں یاد آتے ہی رہتے ہیں۔ ویسے آم یاد آنے کی وجہ یہ ہے کہ رات کو ہم میلے میں تھے۔ جہاں آم تو تھا لیکن اس میں رس نہیں تھا۔
شدت سے میلوں ٹھیلوں کے شوقین لوگ ..انکے یہاں سبزی والیاں گوشت والیاں پھل والیاں دیکھیں پر سب بڑی منظم ۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض‌ ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20​

Top