جناب ہمارا تو دوسرا کپ شروع ہو چکا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 7، 2016 #2,943 ٹماٹر کا جوس تو مجھے دیا تھا ائر ہوسٹیس نے۔ شاید اس کا نام ثمرین ہو۔
حمیرا عدنان محفلین نومبر 7، 2016 #2,944 تب پھر ثمرین کو ٹماٹر کا جوس کہ کر پکارا جائے تو غصہ تو نہیں کرتی ؟
الف عین لائبریرین نومبر 8، 2016 #2,955 گرمیاں تو پچھلے ماہ ہی ختم ہو گئیں، اب نوبر میں سردی کی ابتدا ہے۔
الف عین لائبریرین نومبر 9، 2016 #2,957 قندھار کا موسم کیسا ہے؟ اور لاہور میں ’دھندھواں‘ کا کیا حال ہے؟ سموگ تو پورے شمالی ہند میں چھایا ہوا ہے۔
قندھار کا موسم کیسا ہے؟ اور لاہور میں ’دھندھواں‘ کا کیا حال ہے؟ سموگ تو پورے شمالی ہند میں چھایا ہوا ہے۔
ع عظیم محفلین نومبر 9، 2016 #2,958 'فریش ائیر' کا ملنا محال ہو گیا ہے لاہور میں ، جی نہیں بابا ۔ آج کل سموگ نہیں ۔ آخری تدوین: نومبر 9، 2016
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 10، 2016 #2,959 غالباً الیکشن کی مصروفیت میں قوم کی توجہ اس لڑی پر نہیں رہی۔