محمد تابش صدیقی
منتظم
دفتر حاضر ہوا ہوں ایک ہفتے کی رخصت کے بعد
جورِ روزگار سے کچھ لمحات فیملی کے ساتھ گزارنے کے لئے.خدا کا شکر ہے۔ لیکن رخصت لینے کی وجہ؟
سر جی پھر ایک مشہور حدیث پر بھی روشنی ڈالیں "علم حاصل کرو چاہے تمہیں "چین " جانا پڑے. "غور کرنے کی بات ہے، گاڑی کے فارسی استعمال پر یاد آیا کہ یہ چاشت کی نماز کہاں سے آ گئی، عربی میں تو چ ہے ہی نہیں؟
توجہ کی بات یہ ہے کہ اس حدیث کی سند کی بحث میں پڑے بغیر یہ بات تو سمجھ آ ہی جاتی ہے کہ اردو ترجمہ ہے تو چین ہی آئے گا۔ اگر اس کا عربی متن حاصل ہو سکے تو ضرور پیش کیجئے گا۔سر جی پھر ایک مشہور حدیث پر بھی روشنی ڈالیں "علم حاصل کرو چاہے تمہیں "چین " جانا پڑے. "