ظاہر ہے وہ تو ہمیں نظر آرہا ہے
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 10، 2016 #2,963 ضروری تو نہیں لیکن عموماً کہانی میں ٹوئسٹ لانے کے لئے پڑتے ہیں
زیک مسافر نومبر 11، 2016 #2,969 رنگ برنگے پتے لان میں پڑے ہیں لگتا ہے ویک اینڈ انہیں ریک کرتے گزرے گا
الف عین لائبریرین نومبر 12، 2016 #2,971 ڈر ہے کہ مخلص انسان نے بڑے اخلاص سے ’ذ‘ بھگتانے کے لیے زرد پتوں کو’ ذرد‘ بنا دیا۔
ابن توقیر محفلین نومبر 12، 2016 #2,972 "دامے درمے قدمے قلمے سخنے" کا استعمال کافی عرصہ ہوگیا نظروں سے نہیں گزرا،لگتا ہے مطالعہ کم ہوگیا ہے۔
"دامے درمے قدمے قلمے سخنے" کا استعمال کافی عرصہ ہوگیا نظروں سے نہیں گزرا،لگتا ہے مطالعہ کم ہوگیا ہے۔
وجی لائبریرین نومبر 12، 2016 #2,974 حضرات و خواتین کیا حال ہے آج محفل کے رکن مغزل کی سالگرہ ہے ویسے کچھ دنوں میں کرک نامہ کے خالک ابوشامل فہد کہیر کی بھی سالگرہ آرہی ہے۔
حضرات و خواتین کیا حال ہے آج محفل کے رکن مغزل کی سالگرہ ہے ویسے کچھ دنوں میں کرک نامہ کے خالک ابوشامل فہد کہیر کی بھی سالگرہ آرہی ہے۔
ابن توقیر محفلین نومبر 13، 2016 #2,978 ٹماٹر میں نہیں کھاتا کچے،کہ منع ہیں پر کیچپ کھالیتا ہوں،کیا یہ دھاندلی ہے صحت کے ساتھ؟
ابن توقیر محفلین نومبر 14، 2016 #2,980 پتا کرنا پڑے گا کیونکہ میری معلومات تو پیٹ کے معاملے میں اکثر جواب دے جاتی ہے۔