قبلہ، اسی کو تو ڈھٹائی کہتے ہیں .
ابن توقیر محفلین نومبر 4، 2016 #2,923 غور سے دیکھ کر آیا ہوں بادلوں کو۔آج کہا بھی جارہا ہے بارش کا،اللہ کرے سچ ہواور آج بادل خوب برس جائیں۔
غور سے دیکھ کر آیا ہوں بادلوں کو۔آج کہا بھی جارہا ہے بارش کا،اللہ کرے سچ ہواور آج بادل خوب برس جائیں۔
La Alma لائبریرین نومبر 4، 2016 #2,926 الف عین نے کہا: قحط کا شکار تو کیلیفورنیا تھا، کیا زیک کے یہاں بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کیا ہے آپ نے اصولوں کی پاسداری نہ کر کے ...
الف عین نے کہا: قحط کا شکار تو کیلیفورنیا تھا، کیا زیک کے یہاں بھی؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ظلم کیا ہے آپ نے اصولوں کی پاسداری نہ کر کے ...
حمیرا عدنان محفلین نومبر 5، 2016 #2,930 صفحہ ہائے دل میرا خالی ہے اب تک مناسب ہو گر آپ کا نام لکھ لوں
محمد تابش صدیقی منتظم نومبر 5، 2016 #2,931 شاید غلطی سے اس لڑی میں پوسٹ کر دیا. اس شعر کی جگہ دوسری لڑی میں تھی.
حمیرا عدنان محفلین نومبر 5، 2016 #2,932 محمد تابش صدیقی نے کہا: شاید غلطی سے اس لڑی میں پوسٹ کر دیا. اس شعر کی جگہ دوسری لڑی میں تھی. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی یہاں ہو یا وہاں کوئی فرق پڑتا ہے آخری تدوین: نومبر 5، 2016
محمد تابش صدیقی نے کہا: شاید غلطی سے اس لڑی میں پوسٹ کر دیا. اس شعر کی جگہ دوسری لڑی میں تھی. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر جی یہاں ہو یا وہاں کوئی فرق پڑتا ہے
حمیرا عدنان محفلین نومبر 5، 2016 #2,934 راولپنڈی کو شیخ رشید چین لینے نہیں دیتا زمانوں کی بات کرتی ہو لڑکی