ژ سے کچھ نہیں اور ژ سے ژاژ دونوں پڑھا تھا بچپن میں
محمداحمد لائبریرین نومبر 18، 2016 #3,011 محمد تابش صدیقی نے کہا: حیرت کی بات نہیں ہے. اس لڑی میں ترتیب ہی الٹی رکھنی ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیے! جنابِ من یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں! یعنی جب کچھ نہ سوجھ رہا ہو تب یہ بھی دھیان میں رکھا جائے کہ اب سیدھا نہیں بلکہ اُلٹا چلنا ہے۔
محمد تابش صدیقی نے کہا: حیرت کی بات نہیں ہے. اس لڑی میں ترتیب ہی الٹی رکھنی ہے. مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چلیے! جنابِ من یہ تو ہم نے دیکھا ہی نہیں! یعنی جب کچھ نہ سوجھ رہا ہو تب یہ بھی دھیان میں رکھا جائے کہ اب سیدھا نہیں بلکہ اُلٹا چلنا ہے۔
مخلص انسان محفلین نومبر 18، 2016 #3,012 جو بھی ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے ، سیدھا الٹا کوئی معنی نہیں رکھتا
ابن توقیر محفلین نومبر 19، 2016 #3,013 ثابت قدمی سے اپنے کام کو سرانجام دینے سے کامیابیاں نصیب ہوتی ہیں؟
الف عین لائبریرین نومبر 19، 2016 #3,014 ٹال مٹول نہیں کرنا چاہیے۔ آج کا کام آج بلکہ ابھی کرنے سے بھی کامیابی قدم چومتی ہے
الف عین لائبریرین نومبر 20، 2016 #3,016 مخلص انسان نے کہا: تاکید کی جارہی ہے یا نصیحت ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ پہلے تاکید پھر نصیحت
الف عین لائبریرین نومبر 21، 2016 #3,020 مخلص انسان نے کہا: یہ تمام باتیں گرہ سے باندھ کر رکھ لیں گئیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا نہ پاجامہ نہ اس کا کمر بند، اب گرہ نہ جانے کیسے باندھی جاتی ہو گی۔
مخلص انسان نے کہا: یہ تمام باتیں گرہ سے باندھ کر رکھ لیں گئیں ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہمارا نہ پاجامہ نہ اس کا کمر بند، اب گرہ نہ جانے کیسے باندھی جاتی ہو گی۔