گُلِ یاسمیں
لائبریرین
نہیں آپا اترا نہیں ابھی تو چڑھ رہا رنگ روفی بھیا پر۔وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
نہیں آپا اترا نہیں ابھی تو چڑھ رہا رنگ روفی بھیا پر۔وہ رنگ اتر ہی گئے جو اترنے والے تھے
لو جی کر لو گل ۔۔۔مزے سے گابرہے ہوں گے
تیرے نال نچن نوں جی کردا
کی کراں نچنا آؤندا نئیں
لگتا یے کہ روفی بھیا سوچ رہے ہوں گے کہ کاہے کو انھو۔ نے گانے گا کر ہم دونوں کو مءدان میں اترنے پہ مجبور کیا
گلوں میں رنگ بھرے باد نوبہار چلےلگتا ہے انتاکشری چل رہا ہے۔
کل ہو نہ ہو ۔۔۔لگتا ہے انتاکشری چل رہا ہے۔
قائدے کے حساب سے اب آپکی باری ہے۔۔۔لگتا ہے انتاکشری چل رہا ہے۔
فوراً اپنی آواز میں سنائیں ۔۔۔ذرا ظفری کا تو پتہ کیجیے آنا تھا انہوں نے۔۔۔قوالی بھی گائی جاسکتی ہے کیا۔
ظاہر ہے آج لگتا ہے گھر سونا ہے 🥲🥲🥲🥲غم اٹھانے کے لیے میں تو جیئے جاؤں گا۔
طیور ادھر ادھر ڈیرا ڈال چکے ہیں ۔۔۔عاطف بھائی کی غیر حاضری لگ گئی آج
طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اڑ گئےطوطے پالنے کا جی چاہ رہا پھر سے۔۔۔
ضروری ہوتا ہے بہت اکیلے رہ کر خود سے ملتے رہنا۔۔۔طیور تھے جو گھونسلوں میں پیکروں کے اڑ گئے
اکیلے رہ گئے ہیں اپنے خواب کے مکاں میں ہم
صندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا سےضروری ہوتا ہے بہت اکیلے رہ کر خود سے ملتے رہنا۔۔۔
شاید ہواؤں سے لڑنا اسی کو کہتے ہیںصندل سی مہکتی ہوئی پر کیف ہوا سے
جھونکا کوئی ٹکرائے تو لگتا ہے کہ تم ہو