ژوب چلیں اور ان سب کو بھی بلائیںسیما آپا اور گل جو موجود ہیں آج لڑی میں۔ روفی بھیا اور عاطف بھیا بھی ساتھ ہوتے تو اب تک تین سے چار دور مکمل ہو چکے ہوتے
ڑے ڑے یہ تو الٹ ہو گیا۔ آرام سے آنا اور زور وشور سے جانا چاہئیے تھازور و شور سے فہیم آئے اور آرام سے غائب ۔۔
ذرا دیر جو تو ہم ڈرے کہ کہیں سیدھی گ گا تو نہیں ہے ۔۔ڑے ڑے یہ تو الٹ ہو گیا۔ آرام سے آنا اور زور وشور سے جانا چاہئیے تھا
جلدی سے بتا ئیں آج صبح بھابھی کا مو ڈ کیسا تھا بات کرتےہوئے ۔۔۔چائے کی چسکیاں لے رہا ہوں 🙂
باقی الحمد للّٰه سب کچھ ٹھیک ٹھاک ہے، آپ سنائیں۔
ثمرین کو بھی بلا لیجیے چائے کے ساتھ ! جب ہم سب ملے تھے ثمرین کو یاد کیا گیا ۔حوض ایک چائے کا تیار کیجیے، پھر گل یاسمین رج رج کے پیا کرے گی۔