سیما علی

لائبریرین
ٹوٹے نہ تسلسل اس محبت کے رابطے کا ..ہمیشہ شاد و آباد رہیے آمین ۔۔
ثانیے بھر بعد آپ کے مراسلے کے ، بیگم کا واٹس ایپ میسج آیا 🙂
الحمد للّٰه بالکل ٹھیک ہیں۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
پھر ماں بولیں میکائیل کی ہم سے کہ ماں ہم تو نہ بن سکے اردو کا ستا را آپکا میکائیل بنا ۔۔۔ساری عمر اردو نہ پڑھنے پر ڈانٹ پڑی ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
بہت خوب ۔ ماشاءاللّه
یعنی کہ ہمیں پر امید رہنا چاہیے کہ اردو کا ستارہ جگمگا رہا ہے۔ اللّٰہ کرے ہمیشہ یہ ستارہ جگمگاتا رہے۔
آمین ثم آمین !!!
بھیا اللہ آپکی زبان مبارک کرے ۔۔ماشاء اللہ اسقدر خوبصورت دو چشمی ھ بناتے ہیں کہ کیا کہنے اور یہ وہ بچہ جس نے سات سال اردو کی الف بے نہیں پڑھی ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو۔

یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی
ماشاء اللہ ، بہت بہت مبارک ہو۔
ہمارا شکریہ قبول فرمائیے نظامی صاحب ۔۔
سچ کہا آپ نے یہی وہ چراغ ہیں ۔۔جن کے دم سے اجالا ہے ۔۔ماشاء اللہ بہت خوشی سے اردو پڑھتے ہیں۔۔۔۔۔
انکی ماں کو جب پڑھاتے تو ہمیں ناکوں چنے چبوا تیں تھیں ۔۔
 

سیما علی

لائبریرین
محبتیں کیونکر سمیٹ پائیں گے ۔۔اردو محفل کے عوض جو ہمیں ملیں ہیں ۔۔اللہ پاک قائم و دائم رکھے اردو محفل کو اور اسکی رونق کو قائم رکھنے والوں لو آمین۔
لفظ پھر لفظ ہیں جذبوں کو سمیٹیں کیوں کر
 
آخری تدوین:
Top