چلیں ٹرائی ٹرائی اگین۔۔
حضورِ والا!جو ہو اجازت تو ہم یہ سارے جہاں سے کہدیں
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔تمھاری اداؤں پہ مرتے ہیں ہم یہ کس نے کہا ہے کہ ڈرتے ہیں ہم
ایک صورت یہ بھی ہے:
حضورِ والا ۔جو ہو اجازت ۔تو ہم یہ سارے۔ جہاں سے کہہ۔، دیں
تمھاری اداؤں پہ مرتے ہیں ہم یہ کس نے کہا ہے کہ ڈرتے ہیں ہم
 
آخری تدوین:

سیما علی

لائبریرین
ثمرین۔ جلدی سے۔ چائے لایئے ۔/

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
ٹرک آرٹ سے تیار کئے گئے رنگ برنگے خوب صورت ڈیزائنوں، پھول پتیوں اور مختلف نقش و نگار سے مزین یہ دیوہیکل ٹرک جب ملکی سرحدوں کے باہر لمبی مسافتوں پر نکلتے ہیں تو 'ٹرک آرٹ' کو دیکھ کر باآسانی پاکستانی آرٹ کو پہچانا جاتا ہے۔۔۔ہم کراچی امریکن کونسلیٹ جاکر حیران رہ گئے ! جب جگہ جگہ ہمیں ٹرک آرٹ نظر آیا ۔۔
اسطرح پاکستان کا ایک مثبت اور خوب صورت چہرہ دنیا بھر میں روشناس ہو رہا ہے۔۔
پاکستان کی ٹرک آرٹ کو دنیا بھر میں شہرت حاصل ہوئی ہے۔ کئی مغربی ممالک کی آرٹ گیلریوں میں اس آرٹ کو پیش کیا جا چکا ہے اور کئی بین الاقوامی اسٹوروں سے ایسی چھوٹی چھوٹی اشیاء ملتی ہیں، جن پر آپ کو پاکستانی ٹرک آرٹ کے رنگ نظر آتے ہیں۔
 

سیما علی

لائبریرین
تو کہتے ہیں کہ آرٹ کی نہ تو کوئی زبان ہوتی ہے نہ ہی کوئی سرحد۔ اس کی مثال پاکستان کے مشہور ٹرک آرٹ کی ہے جو امریکہ سمیت دنیا کے کئی حصوں میں پاکستان کی پہچان بن چکا ہے ۔
 

سیما علی

لائبریرین
السلام علیکم !
آپ سب کی خدمت میں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
عاطف بھیا بھیا اتنے مصروف ہوگئے ہیں کہ ایک بار بھی حاضری نہیں ۔۔۔

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 
Top