ظاہری طور پر تو عینک والا جن ہے ۔۔بھلا ہماری بٹیا کا کئا تعلق عینک سے🙀🙀🙀🙀🙀🙀عینک والی بھی بول دیجیے اب آپا۔
طیارے میں بیٹھیں اور پاکستان آجائیں ۔۔عینک والی بھی بول دیجیے اب آپا۔
ظاہر ہے جب سارا سارا دن پینٹنگ میں گزرے گا آنکھیں بے چاری کام سے جاتی رہیں گیعینک والی بھی بول دیجیے اب آپا۔
ضروری ہے کہ جملہ درست لکھا جائے۔ "عینک والی چڑیل" لکھیں 😂😂ظاہری طور پر تو عینک والا جن ہے ۔۔بھلا ہماری بٹیا کا کئا تعلق عینک سے🙀🙀🙀🙀🙀🙀
ضروری ہے کیا طیارے میں بیٹھ کر آنا۔۔۔۔ ہم تخیل کے پروں سے پرواز کر کے وہیں سحری و افطار کرتے ہیں آپاطیارے میں بیٹھیں اور پاکستان آجائیں ۔۔
ظاہر ہے جب سارا سارا دن پینٹنگ میں گزرے گا آنکھیں بے چاری کام سے جاتی رہیں گی
صدقے تے واری جائے بہن۔۔۔ کیا سنہری موقع ملا ہے نا روفی بھیا کو۔۔۔ضروری ہے کہ جملہ درست لکھا جائے۔ "عینک والی چڑیل" لکھیں 😂😂
شاباش ۔۔۔ ساری خبریں ہیں آپ کو بھیا۔ لیکن آج کل پینٹنگ ، پینٹ کی بجائے موتیوں سے ہو رہی۔ آنکھوں کا سارا نور جیسے کینوس پہ پھیلتا جا رہا۔ظاہر ہے جب سارا سارا دن پینٹنگ میں گزرے گا آنکھیں بے چاری کام سے جاتی رہیں گی
سیما یہ سنہری موقع نہ ملنے دیں گی۔۔/صدقے تے واری جائے بہن۔۔۔ کیا سنہری موقع ملا ہے نا روفی بھیا کو۔۔۔
سیما آپا پرندے آج کل سست ہو چلے ہیں اور ہم نے پلک جھپکتے میں پہنچنا ہوتا ہے تا کہ وقت سے واپس بھی آ سکیںصبح دم طیورِ خوش نوائوں کے ساتھ پرواز کرتی ہوئی بھی آسکتی ہیں ۔۔۔
سوئی سے ٹانک رہی ہیں؟شاباش ۔۔۔ ساری خبریں ہیں آپ کو بھیا۔ لیکن آج کل پینٹنگ ، پینٹ کی بجائے موتیوں سے ہو رہی۔ آنکھوں کا سارا نور جیسے کینوس پہ پھیلتا جا رہا۔
ژوب چلی جائیے آپ بے فکر ہو کر آپا۔ ہمارے کنستر بھرے پڑے۔ بس تیلی نہیں مل رہی۔سیما یہ سنہری موقع نہ ملنے دیں گی۔۔/
ژالہ باری نے سست کیا ہو ا ہے .سیما آپا پرندے آج کل سست ہو چلے ہیں اور ہم نے پلک جھپکتے میں پہنچنا ہوتا ہے تا کہ وقت سے واپس بھی آ سکیں
زندگی گزر جاتی پھر تو ایک ہی تصویر بنانے میں۔ گوند سے لگا رہے۔سوئی سے ٹانک رہی ہیں؟
زور ہے وہاں بھی ژالہ باری کا ۔۔ژوب چلی جائیے آپ بے فکر ہو کر آپا۔ ہمارے کنستر بھرے پڑے۔ بس تیلی نہیں مل رہی۔
ڑے ڑے چائے پیجیے اور سستی بھگائیےژالہ باری نے سست کیا ہو ا ہے .