آپ ہمیں دیوداس کی یاد دلا رہی ہیں آپاپارو بٹیا بھی ہیں ہماری
اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر ڑ ز ژ س ش ص ض ط ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے
ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20
یہی ہم بتانا۔ چاہتے ہیں کہ پارو سب کچھ ہیں۔۔۔آپ ہمیں دیوداس کی یاد دلا رہی ہیں آپا
نہیں نہیں ابھی نہیں ۔۔۔ تھوڑا کریں انتظار@
یہی ہم بتانا۔ چاہتے ہیں کہ پارو سب کچھ ہیں۔۔۔
چائے پیجیے ۔۔۔
معلوم کر کے WANTED کا پوسٹر بنوانا ہے کیا؟ویسے یہ بھی بتائیں آپا کہ اس بی بی کے کتنے نام ہیں؟
لیجیے ہم ٹائم زون کا۔ فرق ہی بھول گئے۔۔۔نہیں نہیں ابھی نہیں ۔۔۔ تھوڑا کریں انتظار
افطاری میں ٹائم ہے ابھی آپا۔
قینچی والی باجی کو ویڈیو بھیجا کریں افطاری کرتے ہوئے تاکہ اسے مزید روزہ تنگ کرے 😄لیجیے ہم ٹائم زون کا۔ فرق ہی بھول گئے۔۔۔
غم روزہ تنگ کرنے کا تب لگے جب ویڈیو سے تصاویر کے ساتھ کھانے کی خوشبو بھی پہنچے۔ اس کا انتظام کر دیجیے 😂قینچی والی باجی کو ویڈیو بھیجا کریں افطاری کرتے ہوئے تاکہ اسے مزید روزہ تنگ کرے 😄
عینک والی بھی بول دیجیے اب آپا۔فوارے والی بھی ہیں۔۔