محمد عبدالرؤوف
لائبریرین
رمضان میں تو ہم کچھ کزنز کا معمول ہے روزانہ کسی نئی مسجد میں تراویح پڑھتے ہیں۔ پھر اس کے بعد گھنٹہ بھر کسی کیفے پر بیٹھتے ہیں۔ پھر گھروں کو جاتے ہیں۔
حال دل ہم نے سنایا تو برا مان گئے ۔۔دل کے ارماں آنسوؤں میں بہہ گئے
چلو اچھا ہوا تم بھول گئےحال دل ہم نے سنایا تو برا مان گئے ۔۔
ثمرین سے پوچھتے ہیں ہم نے تونہیں دیکھا کس چینل سے آتا ہے یہ ڈرامہ ۔۔جلدی سے بتائیے آپا کہ آپ نے "میرے ہی رہنا" ڈرامہ دیکھا ہوا؟ توبہ توبہ ایسی ظالمانہ سی چالیں چل رہی تھیں ساس اور نند گھر کی بہوؤں کے خلاف کہ حد نہیں۔
ٹھیک ٹھیک بتانا، اب تک کتنی چالیں سیکھی ہیں تم نےجلدی سے بتائیے آپا کہ آپ نے "میرے ہی رہنا" ڈرامہ دیکھا ہوا؟ توبہ توبہ ایسی ظالمانہ سی چالیں چل رہی تھیں ساس اور نند گھر کی بہوؤں کے خلاف کہ حد نہیں۔
توبہ ہے بھائی۔۔۔ ہم بھلا ایسی چالیں کیوں سیکھیں گے۔ ہمیں تو بچنے کے گر سیکھنے ہیں۔ٹھیک ٹھیک بتانا، اب تک کتنی چالیں سیکھی ہیں تم نے
پتہ نہیں چینل کا۔ چیک کر کے بتاتے ہیں۔ثمرین سے پوچھتے ہیں ہم نے تونہیں دیکھا کس چینل سے آتا ہے یہ ڈرامہ ۔۔
پھر مو ڈ ہورہا ہے روفی بھیا بٹیا کو ستانے کاٹھیک ٹھیک بتانا، اب تک کتنی چالیں سیکھی ہیں تم نے
بھولے بھالے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یہ ڈرامے ۔۔پتہ نہیں چینل کا۔ چیک کر کے بتاتے ہیں۔
بالکل۔ متفق ہیں ہم بھی۔ چائے ہی۔ اور وہ بھی صرف ایک مگ کیوں! دو سے زیادہ کیوں نہیں؟ٹھیک نہیں، گرین ٹی۔۔۔۔گرین ٹی پینے سے صرف گھر میں گرین ٹی کم ہوتی ہے اور کچھ نہیں ہوتا۔ ایسا لگتا ہے بقول مفتی صاحب جیسے کسی لایعنی میں پڑ گئے ہیں کوئی حاصل نہیں۔
جب پینا ہی ہے تو چائے کیوں نہیں۔
ایویں بیوقوف کوئی نہیں بنتا۔ کچھ کو تو اپنے گھر کی کہانی لگتی ہے۔بھولے بھالے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں یہ ڈرامے ۔۔
آپکی شاگردائیں کیسی ہیں بٹیا!پتہ نہیں چینل کا۔ چیک کر کے بتاتے ہیں۔