صحیح کہہ رہے آپ روفی بھیا مگر۔قینچی والی باجی، آپ "انہیں" یوں کہا کریں " میں تیرے من کی مینا ہوتی، تو میرے من کا طوطا" 😂😂
شاد ہو حائیے کہ وقت پڑنے پر مینا کو سبز بھوتنی بن جانا بھی آتا۔عبدل بھیا کو تو لگتا ہے مینا کا فائدہ نہیں ہونے والا کیونکہ طوطا تو ساری چوری اکیلے اکیلے کھا جائے گا۔
سیدھا سیدھا کہیے کہ تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے۔شاد ہو حائیے کہ وقت پڑنے پر مینا کو سبز بھوتنی بن جانا بھی آتا۔
😱صحیح کہہ رہے آپ روفی بھیا مگر۔
🙄وہ کہتے ہیں نا
طوطا مینا کی کہانی تو پرانی ہو گئی
ژوب والی آپا۔۔۔ دیکھیے روفی بھیا کو کیا ہوا۔
زور دیا تھا دماغ پہ۔ مگر صحیح بول یاد نہ آ رہے تھے ورنہ یہی لکھنا چاہ رہے تھے۔سیدھا سیدھا کہیے کہ تڑپنا بھی ہمیں آتا ہے تڑپانا بھی آتا ہے۔
ڑے ہم سب سنبھال لیں گے فکر نہیں ۔۔...زور دیا تھا دماغ پہ۔ مگر صحیح بول یاد نہ آ رہے تھے ورنہ یہی لجھنا چاہ رہے تھے۔
ذرا عجیب سی طبیعت ہے آج کل، صرف دہی اور سادہ روٹی سے سحری کر رہا ہوں۔رکیے ذرا روفی بھیا سے پوچھتے ہیں سحری میں کیا کھائیں گے ۔۔۔
ڈولا رے ڈولا رے دل ڈولا رے والی طبیعت ہے کیا روفی بھیا؟ذرا عجیب سی طبیعت ہے آج کل، صرف دہی اور سادہ روٹی سے سحری کر رہا ہوں۔
ثمرین کا حال بھی پوچھ لیں ۔۔۔چلیے جلدی سے بتا دوں کیونکہ غلط فہمی پھیل رہی ہے 🙂طبیعت تو بالکل ٹھیک ہے لیکن مزاج ایسا ہے کہ سحری رغبت سے کھائی ہی نہیں جاتی۔
ٹھیک ہی ہو گی ثمرین، آج کل چائے کم بنانا پڑتی ہو گی۔ بلکہ شکر ادا کرتی ہو گی اور آرام فرماتی ہو گیثمرین کا حال بھی پوچھ لیں ۔۔۔