سیما علی

لائبریرین
یاد آ رہا دو تین دن سے۔
عیداں تے شبراتاں آئیاں تے لوک گھراں نوں آئے
او نئیں آئے محمد بخشا جہیڑے آپ ہتھیں دفنائے
:cry: :cry::cry:
ہاں اداس ہوجاتے ہیں جب اپنے یاد آتے ہیں۔۔۔


اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

سیما علی

لائبریرین
کیوں نہ انھوں کہا جائے ۔۔۔
انہو بولے‘ یعنی انہوں نے کہا۔
حیدرآباد میں اردو زبان کا ایک خاص لہجہ ہے جو شمالی ہندوستان سے قدرے مختلف ہے مثلاً ’کہنے‘ کی جگہ ’بولنے‘ کا لفظ استعمال ہوتا ہے۔
 

محمد عبدالرؤوف

لائبریرین
کیا ہی خوبصورت اشارہ دیا آپا۔۔۔ آج سے ہم "ان" کو بلبل کہیں گے۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

تو گانے کے بول اب کچھ یوں ہوئے
موسم ہے عاشقانہ
اے دل کہیں سے "بلبل" کو ایسے میں ڈھونڈ لانا
:rollingonthefloor:
قینچی والی باجی، آپ "انہیں" یوں کہا کریں " میں تیرے من کی مینا ہوتی، تو میرے من کا طوطا" 😂😂
 
Top