الف عین

لائبریرین
نہیں، انکار تو نہیں میرا بھی عیدی دینے کا، لیکن یہاں تو سبھی چھوٹے ہیں، سب کو ہی دینا پڑے گی تو کہیں میں خود زکوۃ کا مستحق نہ ہو جاؤں! کاش میں بھی کسی سے عیدی مانگ سکتا تو "اس ہاتھ دے اس ہاتھ لے "کر لیتا
 

سیما علی

لائبریرین
محبت و خلوص کے ساتھ آپکے سلام کا جواب وجی بھیا ۔
وعلیکم السلام

اب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ‌ ر‌ ڑ ز ژ س ش ص ض ط‌ ظ ع غ ف ق ک گ ل م ن و ہ ھ ء ی ے

ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر20​

 

عظیم

محفلین
لیجیئے جمعہ الوداع بھی آگیا اور رمضان بھی رخصت رخصت ہونے والا ہے۔
گھر والوں سمیت سب کی سلامتی کے لیے دعائیں مانگ لیتے ہیں، اللہ تعالیٰ ہم سب کو اگلا رمضان دیکھنا بھی نصیب فرمائے اور اس سے اگلا بھی اور اسی طرح مزید
 

سید عاطف علی

لائبریرین
کل ایک اور فیملی ممبر آخری سفر پر روانہ ہو گئے۔ حقیقت تسلیم کر لینے کے باوجود دل بوجھل سا ہے۔
قدرت کا قانون یہی ہے ۔ہم سب Transit میں ہیں ۔۔۔
؀
جانے کس دیس جا بسے اختر
ہائے وہ لوگ خوش کلام سے لوگ
فردوس میں جگہ پائیں ہمارے مرحومین ۔ یہ دعا ہے میری ہم سب کے لیے ۔
 

سیما علی

لائبریرین

سید عاطف علی

لائبریرین
طبیعت کے مطابق نہیں تھی یہ خطا ۔ چشمہ اترا ہوا تھا ۔ اس لیے میں بہت بہت معذرت پیش کرتا ہوں دل سے۔ میری مراد دل آزاری ہر گز نہیں تھی۔
 
آخری تدوین:

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
طبیعت کے مطابق نہیں تھی یہ خطا ۔ چشمہ اترا ہوا تھا ۔ اس لیے میں بہت بہت معذرت پیش کرتا ہوں دل سے۔ میری مراد دل آزاری ہر گز نہیں ہو تھی۔
شاید یہ بتانا ضروری ہے کہ ہمیں اندازہ تھا کہ غلطی ہی سے ایسا ہوا ہے۔
 
Top